جیسے ایک دل میں حق اور باطل نہیں رہ سکتا ویسے 
ایک دل میں کترینہ کے ٹُھمکے اور کشمیری بہنوں کی چادروں کی حرمت نہیں رہ 
سکتی.
                                   Back




ایک ہی دل میں سلمان خان کی محبت اور کیپٹن کرنل شیر خان کی عزت نہیں رہ سکتی.

ایک ہی دل میں شاہ رخ ہیرو اور آئی ایس آئی کےہیرو نہیں رہ سکتے...

ہاں ایک ہی دل میں ابھی نندن کی محبت اور اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی کی محبت نہیں رہ سکتی....

یہی ہے میرا دو قومی نظریہ....

وہ لوگ جو راتوں کو اپنی بیویوں ماؤں بہنوں کے ساتھ مل کے انڈیا کی پاکستان مخالف اور پاک فوج مخالف پروپیگنڈے سے بھری فلمیں دیکھتے ہیں وہ صبح پاک فوج پہ بھونکیں تو یہ انکا فلمی حق ہے ان کو ہمارے اصلی ہیرو نظر نہیں آئیں گے .

 ہاں میں ہوں سپاہی مقبول حسین.
ہاں میں نے اپنی کٹی ہوئی زبان سے انڈیا کی جیل کی دیواروں پہ پاکستان زندہ باد لکھا.

"ہزاروں جام ہزاروں پیمانے."
"نگاہِ یار کی لزت شراب کیا جانے."

دھرتی کی مٹی تو بہت دور میں تو صرف ایک لفظ پاکستان پہ اپنا سر کٹوا کے پھینک دوں یہی درس 1947 سے آج تک مجھے ملا 
ہے...

کیونکہ 
پاکستان کا مطلب کیا؟؟؟؟؟
لا الہ الا اللہ